اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے خوشخبری یہ ہوئی نا بات ،اعلان نے غریب شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواوں کے لئے خوشخبری، نیشنل سیونگ کی مختلف اسکیموں کے منافع میں اضافے کا امکان ہے۔بچت اسکیموں کے شرح منافع میں ایک فیصد تک اضافے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق نشینل شیونگ کا ادارہ دسمبر میں ہی سمری تیارکرلے گا، اگر حکومت بچت سکیموں میں اضافے کی سمری کو منظور کرلیتی ہے تو یہ ایک سال میں چھٹا موقع ہوگا جب سیونگ سکیموں کے ریٹ میں اضافہ ہوا ہوگا۔پینشن اور شہدا فیملی سیونگ سرٹیفیکٹ کا شرح منافع اس وقت 11 اعشاریہ 88 فیصد ہے اگر حکومت ایک فیصد اضافہ کردیتی ہے تو ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواوں کو ایک لاکھ روپے کی سرمایا کاری پر 1 ہزار روپے اضافی یعنی سالانہ 12 ہزار 888 روپے منافع ملے گا۔تجزیہ کاروں کے مطابق مہنگائی میں مسلسل اضافے کے باعث مرکزی بینک نے شرح سود مزید ڈیڑھ فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث تمام بچت سکیموں کے ریٹ میں اضافہ ادارے کے لئے ناگزیر ہوگیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی کے بینظیر بھٹو شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود صحت کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر وفاقی وزیر صحت عامر کیانی، معاون خصوصی افتخار درانی اور سینٹر فیصل جاوید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ... تفصیل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان کی خوشحالی بلوچستان کی خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تیسری نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاءنے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و چیئر مین ائیر مارشل ارشد محمود ملک نے رواں سال مارچ میں 5سالہ سٹریٹجک بزنس پلان حکومت کو بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پلان میں ایوی ایشن پالیسی ،آمدن بڑھانے ،مکمل ... تفصیل