کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد مریم نواز کی شادی تقریب میں پہلی تصویر نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نواز شریف جوکہ ان دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت ملنے کے بعد احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کا کیس بھگتنے میں مصروف ہیں کی صاحبزادی مریم نواز کی جیل سے آنے کے بعد تصاویر سامنے آگئی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف تو اکثر اوقات میڈیا پر آ جاتے ہیں تاہم ان کی صاحبزادی مریم نواز جس وقت سے جیل سے باہر آئی ہیں وہ مکمل طور پر میڈیا سے غائب ہیں یہاں تک کہ انہوں نے ٹویٹر پر بھی مسلسل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔مریم نواز کی یہاں تک کہ تازہ ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر نہیں آئی ہے تاہم اب انہوں نے ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی ہے جہاں سے ان کی خوبصورت تصاویر سامنے آ گئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہیں۔ہوا کچھ یوں کہ یہ تصاویر دراصل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک فوٹوگرافی کمپنی ” ڈیکور بائے احسان “ کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں مریم نواز کے ہمراہ ان کی دادی بیگم شمیم اختر بھی وہیل چیئر پر موجود ہے۔تصویر میں مریم نواز کے چہرے پر اطمینان اور خوشی دکھائی دے رہی ہے۔شیئر کی گئی تصاویر پر فراہم کی گئی معلومات کے مطابق مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ خاندان کسی شادی کی تقریب میں شریک ہیں تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکاہے کہ وہ شادی کی تقریب کس کی ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کیخلاف ان دنوں احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کا کیس چل رہا ہے جبکہ جیل سے رہائی کے بعد مریم نواز اپنے والد کے ساتھ ایک دن بھی عدالت نہیں گئیں اور انہوں نے سیاست سے مکمل طور پر خاموشی اختیار کررکھی ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے ہوتے ہیں اور ایک دو غیر منتخب فرد قلم کی نوک سے ختم کردیتے ہیں لہٰذا جمہوریت میں یہ نہیں ہوسکتا، اچھا ہوتا وزیرا عظم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ ... تفصیل