ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

شہری یہ خبر ضرور پڑ ھ لیں ۔۔۔۔ آن لائن ٹیکسی سروس استعمال کرنیوالے شہری ہوشیار، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک بھر میں شہریوں کو آسان سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے آن لائن ٹیکسی سروسز چل رہی ہیں جن سے ایک طرف جہاں کئی شہری مستفید ہو رہے ہیں وہیں دوسری جانب ٹیکسی سروسز سے متعلق آئے دن شکایات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ ٹیکسی سروس کے ڈرائیورز کی جانب سے خواتین کو ہراساں کیے جانے کی بھی کئی شکایات موصول ہوئیں جن پر ایکشن بھی لیا گیا لیکن اب آن لائن ٹیکسی سروسز کے رائیڈرز کی جانب سے شہریوں کو لُوٹے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق آن لائن سروس کا استعمال کرنے والے شہری محمد طاہر رائیڈر بُلا کر مصیبت میں پھنس گئے۔26 نومبر کی رات ایک بجے شہری نے آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر کو بُلایا اور رائیڈر نے آتے ہی شہری کو لُوٹ لیا۔محمد طاہر نے بتایا کہ میں نے رائیڈ بُک کروائی تو رائیڈر نے گلی کے کونے میں کھڑے ہو کر مجھے فون کیا اور مجھے بتایا کہ میں گلی کے کونے پر کھڑا ہوں آپ آ جائیں۔میں گلے کے کونے پر گیا اور وہاں جا کر موٹرسائیکل کا نمبر دیکھا اور موٹرسائیکل پر سوار ہو گیا۔ رائیڈر تھوڑا سا آگے گیا اور جیب سے پستول نکال کر گن پوائنٹ پر مجھ سے میرا موبائل اور والٹ چھین لیا۔ آن لائن ٹیکسی سروس کو شکایت درج کروائی تو انہوں نے رائیڈر کا نام ”عمران” بتایا لیکن اس کے علاوہ اور کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔ محمد طاہر نے فیروز آباد تھانے میں درخواست جمع کروائی لیکن اس سب کے باوجود شہری کو لُوٹنے والے ملزم کا کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔میڈیا پر یہ خبر نشر ہونے پر ایس ایس پی ایسٹ نے رائیڈر کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔ یہ خبر سامنے آنے پر شہریوں نے آن لائن ٹیکسی سروسز استعمال کرنے والوں کو خبردار کر دیا ہے جبکہ واقعہ پیش آنے پر ٹیکسی سروس کی جانب سے رائیڈر کی تفصیلات فراہم نہ کیے جانے پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل