مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کو اوقات یاد دلادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی آرمی چیف کے پاکستان کے بارے ہرزہ سرائی کے بعد سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بھی میدان میں دبنگ انداز میں انٹری دیتے ہوئے جنرل بپن راوت کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ لعنت ہے تمھارے سیکولرازم پر۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے بیان دیا تھا کہ اگر پاکستان سیکولر ریاست بن جائے تو اس کے ساتھ دوستی ممکن ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو بے معنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسلامی ریاست ہے جو ایک نظریہ کے تحت وجود میں آئی ہے۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ بھارت کے آرمی چیف کے کہنے پر ہمارا نظریہ تبدیل نہیں ہو گا۔سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے بھی سوشل میڈیا پر بھارتی آرمی چیف کے بیان کو آڑے ہاتھوں لیا۔خواجہ آصف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ سیکولرازم کے چہرے کے پیچھے ہندو راج قائم ہے، کشمیر سے لیکر منی پور اور ناگا لینڈ تک ریاستی دہشت گردی جاری ہے جہاں اقلیتی افراد کو زندہ جلایا جاتا ہے اور بدترین برادری سسٹم جاری ہے۔سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں گائے کی زندگی تو اہم ہے لیکن انسانوں کو سنگسار کیا جاتا ہے

مزید خبر یں

لاہور(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آئین میں درج ہے کہ جب ایگزیکٹو پرفارم نہ کر ے تو عدلیہ ایڈ منسٹریٹو ایکشن لے سکتی ہے ، ہم نے اور ہمارے بڑوں نے کوتاہی برتی لیکن آج کی اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اُمورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اندرون وبیرون ملک مقیم پوری پاکستانی ،کشمیری عوام 5 فروری کو اپنے مقبوضہ کشمیر کے بہنوںو بھائیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں گے،بہادر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو طبی معائنے کےلئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،نواز شریف کی ای سی جی، ایکو کارڈیو گرافی اور تھیلیم ٹیسٹ کیے گئے ... تفصیل