کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

فوزیہ قصوری نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا ، اچانک اقدام نےسیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی سابق بانی رہنما اورپاک سرزمین پارٹی کی سینئر رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فوزیہ قصوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں میرا سفر ختم ہو گیا ہے۔فوزیہ قصوری نے کہا کہ میں ملک کی ترقی کے لیے دعا کرتی رہوں گی اور اب آئندہ فلاحی کاموں کے ذریعے ملک کی خدمت کرنے کی کوشش کروں گی۔فوزیہ قصوری اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما تھیں اور 24 مئی 2018 کو عام انتخابات سے قبل قیادت کی پالیسیوں سے اختلاف کے باعث پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ کر پی ایس پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔فوزیہ قصوری تحریک انصاف کے ابتدائی لوگوں میں شمار ہوتا تھا اور انہوں نے ہر مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دیا اور تحریک انصاف کی خواتین ونگ کی صدر بھی رہی تھیں

مزید خبر یں

لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی بدحالی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے ،کسان کو مشکلات سے دوچار کردیا گیا ہے اور عوام غربت کی چکی میںپس رہے ہیں ،میرے حوصلے بلند ہیں ،سدا حالات ایک ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پا کستان پیپلز پا رٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قانون ساز بیرون ملک نہیں گئے یہیں موجود ہیں، عمران خان کیوں پارلیمنٹ نہیں آتے ؟ ہم قومی حکومت کے قیام کی ضروت نہیں ،نہ حامی ہیں،منی بجٹ کی کسی صورت ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بعض اراکین اسمبلی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں اور وہ بیرون ملک جانے کے خواہشمند کیوں ہیں؟۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ پاکستان میں سیاستدانوں کے کرنے ... تفصیل