اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق              وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں       
تازہ تر ین

مرغیوں کا منصوبہ کامیاب یا ناکام ہوگا، عوامی نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

اسلا م آباد(نیو زڈیسک)عوامی سروے کے مطابق 81 فیصد عوام نے وزیراعظم کی بات کو سنجیدہ اور قابل عمل قرار دے دیا جبکہ 19 فیصد کہتے ہیں کہ اس کو محض مذاق ہی سمجھا جانا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سو روزہ کاکردگی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں مرغبانی کے منصوبے پر بات کرتے ہوئے کہا یہ منصوبہ غربت کو بھگا دے گا اور اس کے تحت ہم دیہاتی خواتین کو دیسی انڈے اور مرغیاں دیں گے اور وہ اس کی افزائش سے آمدنی حاصل کریں گی۔تاہم انکی جانب سے یہ مشورہ سامنے آیا تو مخالفین نے اس کا شدید مذاق اڑایا اور سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس پر ٹرولنگ شروع کر دی ۔اس پر وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ دیسی لوگ مرغی کے ذریعے غربت کے خاتمے کی بات کریں تو غلامانہ ذہنیت والے مذاق اڑاتے ہیں۔

مزید خبر یں

سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج بانڈی پورہ اور شوپیاں کے اضلاع میں ایک لڑکے سمیت تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے جس سے گزشتہ روزسے شہید ہونیوالے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہو ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل