کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ۔۔۔۔ صدرمملکت بھی وزیراعظم کے نقش قدم پر چل پڑے ،کھلاڑی کیلئے حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے بھی کپتان چپل بنونے کا آرڈر دیدیا،صدر مملکت نے گرے اور بلیو کلر کی2 چپلوں کی فرمائش کا اظہار کیا جو کہ 1 مہینے میں بن کر عارف علوی کو پہنچا دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز صدر مملکت عارف علوی پشاور کے دورہ پرصوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے گھر پہنچے جہاں پر کپتان چپل دکان کے مالک چچا نورالدین بھی صدرمملکت کے حکم پر موجود تھے جنھوں نے عارف علوی مختلف نوعیت کے پشاوری چپل دکھائے اور صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے اپنے ہاتھوں سے انکو چپل پہنائے جن میںعارف علوی نے گرے اور بلیو کلر کے 2 چپلوں کا انتخاب کیااور چچا نورالدین کو پائوں کا ماپ دیا جو کہ 1 ماہ میںتیار ہونے کے بعد صدر مملکت کو بھجوا دئیے جائیں گے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے ہوتے ہیں اور ایک دو غیر منتخب فرد قلم کی نوک سے ختم کردیتے ہیں لہٰذا جمہوریت میں یہ نہیں ہوسکتا، اچھا ہوتا وزیرا عظم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ ... تفصیل