سعودی عرب نے پاکستانی کیلئے ویزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کی باضابطہ منظوری دیدی              وفاقی ضلعی انتظامیہ نے پیر 18 فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا              نیشنل پریس کلب اسلام آباد نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کے داخلے پر پابندی عائد کردی              پنجاب میں فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے فلم اتھارٹی بورڈ بنانے کا فیصلہ              حکومت کا ہولی کے موقع پر مستحق ہندو خاندانوں کی مالی امداد کا فیصلہ              وزیراعظم عمران خان ،چیئر مین نیب نے ڈائریکٹر آرکیالوجی ومیوزیم عبد الصمد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا              سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخ تبدیل،کل17فروری کو پاکستان پہنچیں گے              سعودی ولی عہد کی آمد ،اسلام آباد، راولپنڈی میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ،موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

انا للہ وانا الیہ راجعون وزیر اعظم کو گہرا صدمہ ، خاندان سوگ میں ڈوب گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے خالہ زاد بھائی اور سابق ہاکی پلیئر نادر خان برکی جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ بوریوالا میں آخری رسومات ادا کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خالہ زاد بھائی اور سابق ہاکی پلئیر کافی عرصے سے علیل تھے ۔ہ دل کے عارضہ میں مبتلا اور گذشتہ کئی روز سے لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔تاہم کل وہ جہان فانی سے کوچ کر گئے۔انکے جسد خاکی کو لاہور سے بوریوالہ منتقل کیا گیا۔اس موقع پر ان کا خاندان دکھ اور سوگ میں ڈوب گیا۔مستقل رہائش ہونے کے باعث نادر خان برکی کے اہل خانہ نے بوریوالہ میں انکی تدفین کا فیصلہ کیا ۔وہیں ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔انکی نماز جنازہ شہر کے مرکزی قبرستان میں ادا کی گئی جس میں اہل خانہ سمیت دوست احباب اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف اراکین اسمبلی نے جنازے مین شرکت کی جبکہ ن لیگی رہنما بھی انکی آخری رسومات میں شامل تھے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کا دوست رہا ہے اور پاکستان سعودی عرب کوعالمی سطح پر ایک طاقت ور ملک کے طورپر دیکھنا چاہتا ہے۔عرب ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ظلم کی رات نے ختم ہونا ہی ہونا ہے ،میڈیکل بورڈ کی سفارشات کے برعکس جس طرح کارڈیک کی بجائے دوسرے ہسپتال لایاگیا اس پر تشویش ہے۔جناح ہسپتال میں زیر علاج ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہاہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سیاست کر رہی ہے۔نجی ٹیو ی کے مطابق فوجی عدالتوں میں توسیع کے التوا کے معاملے پر وفاقی وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے اپوزیشن سیاسی جماعتوں پر ... تفصیل