محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

میاں بیوں کا اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کیساتھ ایسی خرکت جان کر آپ کے رونگٹےکھڑے ہوجائینگے ، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میںپیش آیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں والدین نے ڈیڑھ سالہ بچی کو جعلی عامل کے کہنے پر قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہمارے معاشرے میں توہم پرستی کا نا سور دن بدن پروان چڑھتا جارہا ہے۔ ہمارے ہاں لوگ مرادیں پانے اور اپنی خواہشات کے حصول کے لیے ایسے افراد سے رجوع کرتے ہیں جو انکی خواہشات کو ہی ان کی کمزوری بنا کر فائدہ اٹھاتے ہیں۔محبوب کو قدم میں لانے ، ساس اور شوہر کو فرمانبردار بنانے والے یہ شعبدہ باز لوگوں کے جذبات سے کھیلتے ہوئے ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں ۔یہ فائدہ کبھی تو مالی ہوتا ہے اور کبھی جسمانی ۔ہوس کے یہ پجاری ان مجبور افراد کو کبھی مالی حوالے سے بے وقوف بناتے ہیں تو کبھی اپنے دروازے پر آنے والی خواتین کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا دیتے ہیں۔ہمارے ہاں کبھی کبھی تو توہم پرستی کا شکار لوگ اس حد تک آگے بڑھ جاتے ہیں کہ اپنوں ہی کی زندگی کا خاتمہ کردیتے ہیں۔ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ سرگودھا میں پیش آیا ہے جہاں والدین نے جعلی عامل کے کہنے پر اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو قتل کر ڈالا۔بچی کے قتل پر معاملہ آگے بڑھا تو پولیس نے ہر زاویے سے اس کی تفتیش کی تو انہیں معاملہ مشکوک محسوس ہوا جس پر پولیس نے بچی کے والدین کو تفتیش کا حصہ بنایا۔بچی کے ولدین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ہی اپنی بیٹی کو قتل کیا ۔پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرتے ہوئے والدین ن بتایا کہ انہوں نے عامل کے کہنے پر اپنی بیٹی کو قتل کیا ۔اس پر پولیس نے مقتولہ بچی کے والد اور اسکی پھوپھی کو حراست میں لے لیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل