کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے ساتھ کمرے میں موجود دو خواتین کون ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ان کے ہمراہ دو خواتین کو دیکھا گیا ۔ اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ویڈیو میں شیخ رشید کے ساتھ موجود دو خواتین سے متعلق سوالات اُٹھنے لگے۔ اس معاملے پر بات کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئیر صحافی سمیع ابراہیم نے کہا کہ اس ویڈیو میں شیخ رشید کے ہمراہ دو خواتین کو دیکھا گیا۔اس کمرے میں شیخ رشید اور ان دو خواتین کے علاوہ اور کوئی نہیں تھا کیونکہ جب کیمرے کی آنکھ کو کمرے میں گھُمایا جاتا ہے تو اس کمرے میں اور کوئی نہیں دیکھا گیا۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ شیخ رشید وفاقی وزیر ہیں اور پاکستان کی حکومت کی نمائندگی کرتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ان کی دو خواتین کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ میں شیخ رشید سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کہاں تھے اور آپ کے ساتھ موجود یہ دو نوجوان لڑکیاں کون تھیں؟ ہو سکتا ہے کہ دونوں نوجوان لڑکیاں آپ کے قریبی عزیزوں میں سے ہوں ، میں آپ پر الزام عائد نہیں کر رہا لیکن یہ سوال سوشل میڈیا پر اُٹھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اخلاقیات بہت اہم ہیں۔ کوئی شخص اپنی ذاتی زندگی میں کیسا ہے یہ معنی رکھتا ہے کیونکہ وہ عوام کا نمائندہ ہے۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ اگر اس ویڈیو کو دیکھا جائے تو اس ویڈیو میں شیخ رشید کافی پریشان نظر آ رہے ہیں کہ میری ویڈیو کیوں بنائی جا رہی ہے جبکہ دونوں نوجوان لڑکیاں ویڈیو بنانے اور تصاویر لینے میں مصروف ہیں۔پروگرام میں موجود سعید قاضی نے کہاکہ اگر یہ دونوں نوجوان لڑکیاں شیخ رشید کے قریبی عزیز میں سے بھی ہیں تو بھی شیخ رشید کو انہیں ہدایت کرنی چاہئیے تھی کہ یہ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہ کریں، کیونکہ شیخ رشید ایک مقبول لیڈر ہیں اور انہیں یہ سب نہیں کرنا چاہئیے ۔ مقبول لیڈر عوام کی پراپرٹی ہوتا ہے اور بہت سے لوگ انہیں فالو بھی کرتے ہیں۔ سمیع ابراہیم کا کہنا تھا کہ میرے پاس کئی ویڈیوز ہیں جنہیں میں جلد ہی منظر عام پر لاؤں گا اور یہ ویڈیو ملک کے مقبول لوگوں کی ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل