کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

شیخ رشید نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، ناقابل یقین ریکارڈاپنے نام کرلیا، جان کر آپ بھی فخر کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے ایک دن میں سب سے زیادہ ٹکٹیں فروخت کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔ یکم دسمبر کو 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 610 ٹکٹیں فروخت ہوئیں جو اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔پبلک نیوز کے مطابق یکم دسمبر کو24 گھنٹوں کے دوران فروخت ہونے والی 51 ہزار 610 ٹکٹوں کی مالیت 6 کروڑ 55 لاکھ 64 ہزار 320 روپے رہی۔ یہ ایک دن میں سب سے زیادہ ٹکٹیں فروخت ہونے کا نیا ریکارڈ ہے۔ یکم دسمبر کو آن لائن 15 ہزار 570 ٹکٹیں فروخت ہوئیں جن کی مالیت 2 کروڑ 64 ہزار 800 روپے ہے۔ علاوہ ازیں یکم دسمبر کو ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی ٹکٹیں موبائل فون ایپ کے ذریعے بھی خریدی گئیں۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ 27 نومبر کو 5 کروڑ 64 لاکھ روپے کی ٹکٹیں فروخت ہونے کا ریکارڈ بنا تھا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے مطابق ایک دن میں 8 کروڑ 70 لاکھ روپے کی آمدنی کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔یہ شیخ رشید کی بہترین کارکردگی ہے یا عوام کا پاکستان ریلوے پر اعتماد بحال ہورہا ہے، جو بھی ہے بلاشبہ اس کا فائدہ عام آدمی اور قومی خزانے کو پہنچ رہا ہے ۔ دسمبر کی چھٹیوں میں بھی ٹکٹوں کی فروخت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ میڈ یا اخلاقی اقدار کو پروان چڑھانے اور معاشرے کی اصلاح و ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفا قی وزیر برائے اطلا عات و نشریا ت چوہدی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر ن لیگ میں دو آراءپائی جاتی ہیں، چیئرمین نیب کو اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی میں آنے کی دعوت دی جائے گی۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے ... تفصیل