اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق              وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں       
تازہ تر ین

وزیر ریلوے نےعوام پر مہنگائی بم گرادیا شہری ریل میں سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے کے کرائے بڑھانے کا اعلان کردیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ڈالر مہنگا ہوگیا ہے اس لیے ریلوے کے کرائے میں اضافہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے اسٹیشنز پر وائی فائی چلا رہے ہیں جب کہ معزور افراد کی سہولت کے لیے کام شروع کردیا اور ٹریکنگ سسٹم کا آغاز بھی کررہے ہیں۔وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ سیاحوں کے لیے تین نئی سفاری ٹرینیں چلائیں گے اور 23 دسمبر کو کراچی سے پشاور تک رحمان بابا ایکسپریس کا افتتاح کریں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ سرکلر ریلوے کا جائزہ لینے کراچی جارہے ہیں اور اس معاملے پر چیف جسٹس پاکستان سے تفصیلی بات چیت ہوئی ہے، ہم نہیں چاہتے کہ لوگوں کے گھر گرائے جائیں۔وزیر ریلوے نے اعلان کیا کہ کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہیں کر رہے، انہیں آپشن دے رہے ہیں کہ ملازمتوں کے لیے دیے جانے والے اشتہار کے بعد نوکری کے لیے اپلائی کریں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پانی زندگی ہے! پینے کا صاف پانی ایک بنیادی حق ہے، حکومت ہر شہری کو پینے کا صاف پانی مہیا کر نے کی کوشش کررہی ہے ،آئندہ برسوں میں پانی کی شدید قلت ... تفصیل

سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج بانڈی پورہ اور شوپیاں کے اضلاع میں ایک لڑکے سمیت تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے جس سے گزشتہ روزسے شہید ہونیوالے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہو ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل