کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ای سی ایل کیس ۔۔۔۔ زلفی بخاری بارے عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ نے نیب تفتیشی افسرکوکل ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل بنچ زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت کی۔وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انکوائری میں شامل نہ ہونے پرنام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی.نیب پراسیکیوٹرعمران شفیق نے کہا کہ زلفی بخاری 2بارانکوائری میں شامل ہوئے،6 دسمبرکونیب نے دوبارہ زلفی بخاری کوبلایاہے،عمران شفیق کا کہناتھا کہ زلفی بخاری 6 کمپنیوں کاریکارڈنہیں دے رہے،چیئرمین نیب نے 5اکتوبرکوباہرجانے کی اجازت دی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ پھرکیامسئلہ ہے ایک بارباہرجانے کی اجازت ہے،عدالت نے زلفی بخاری کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ابھی تک جواب نہیں دیا،جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ چیئرمین نیب نے باہرجانے کی اجازت کیوں دی؟کیاعدالت نے اجازت دینے کیلئے کوئی ضمانت لی؟جسٹس عامر فاروق نے نیب افسر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ خوداپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئے، اسلام آبادہائیکورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے نیب تفتیشی افسرکوریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مہمند ڈیم کے کنٹریکٹ پر ایک بار پھر ایوان کی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کے مشیر رزاق داود سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں، مہمند ڈیم کے ٹھیکے کے معاملے پراسپیکر ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور چین نے تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔چینی سفیر یاو¿جنگ نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے ملاقات کی جس میں تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے اور کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع پیش رفت سے متعلق تحریری جواب جمع کرائیں،ہمارے خیال کے مطابق کچھ چیزوں سے ... تفصیل