کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

موٹرسائیکل پر سفر کرنیوالی خواتین پر بھی بڑی پابندی لگ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)شہر میں آج سے موٹر سائیکل سواردونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی ہو گا جبکہ خواتین کوبھی استثنیٰ نہیں ہوگا،مال روڈ پر ہیوی بائیک لیڈی وارڈنز بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ موٹرسائیکل سوار فرنٹ اور سیکنڈ سیٹر کےلئے ہیلمٹ لازمی ہے، موٹر وہیکل آرڈیننس 1965ءکے تحت کوئی بھی فرد بغیر ہیلمٹ نہ موٹرسائیکل چلا سکتا ہے اور نہ ہی بغیر ہیلمٹ پیچھے بیٹھ سکتا ہے۔ عدالتی احکامات کی من و عن پاسداری کو یقینی بنانے کےلئے آج سے پیچھے بیٹھنے والے کےخلاف بھی سخت کریک ڈاؤن کیا جائیگا اور کوئی خاتون بغیر ہیلمٹ اس پابندی سے مستثنیٰ نہیں ہوگی، موٹرسائیکل چلانی یا پیچھے بیٹھنا ہے تو ہیلمٹ پہننا لازمی ہے۔کریک ڈائون کےلئے مال روڈ پر ہیوی بائیک لیڈی وارڈنز بھی تعینات کر دی گئی ہیں، جو بغیر ہیلمٹ پیچھے بیٹھی خواتین کو چالان ٹکٹ جاری کریں گی، چالان ٹکٹ فرنٹ رائیڈر کو ہی جاری کیا جائیگا۔ لین لائن،سٹاپ لائن اور سائیڈ ویو مررز نہ لگانے والوں کو بھی چالان ٹکٹ جاری ہو ں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل