وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

پاکپتن دربار اراضی کیس: نواز شریف سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تا حیات قائد نواز شریف پاکپتن دربار اراضی کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔سابق وزیراعظم پاکپتن میں دربار کے گرد اوقاف کی زمین کی اراضی کی الاٹمنٹ اور دکانوں کی تعمیر سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی عدالت میں پیش ہوئے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پاکپتن میں دربار کے گرد اوقاف کی زمین کی اراضی کی الاٹمنٹ اور دکانوں کی تعمیر سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کو 4 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا۔نواز شریف پاکپتن دربار اراضی کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوگئےچیف جسٹس نے ریمارکس دیئے تھے کہ نواز شریف خود آکر وضاحت کریں کہ انہوں نے اراضی واپسی کا نوٹیفکیشن کیوں واپس لیا؟گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکپتن دربار اراضی کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہو نے کا فیصلہ کیا تھا۔ترجمان مسلم لیگ (ن) کا کہنا تھا کہ نواز شریف عدالت عظمیٰ کے سامنے پاکپتن اراضی کیس میں اپنا موقف پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد کیا تھا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نئے لوکل نظام کو آئندہ ایک ماہ میں تمام ضروری مراحل مکمل کرکے نافذ العمل کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی میں خیبر پختونخواہ میں ویلیج کونسلز کے قیام کا تجربہ بہت کامیاب رہا،اس نظام کو مزید ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے نادر اپاسپورٹ اور امیگریشن ڈیپارٹمنٹس کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں موبائیل دفاترقائم کرنے کی ہداہت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرستان کی عوام کے مسائل بلاتفریق حل کیے جائیں گئے،وفاقی حکومت وزیرستان کے عوام ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کے ذریعے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے عمران خان کے بیان رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری ... تفصیل