کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وزیر اعظم کی قوم کو زبردست خوشخبری ، خبر پڑھ کر آپ بھی کہیں گے تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے قوم کو خوشخبری سنا دی۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی قوم کو بتا دوں کہ وہ فکر نہ کریں ، اب ہمیں ہر طرف سے ڈالر ہی ڈالر آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے مخلتف امور پر بات کی ۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم معاشی سسٹم کے حوالے سے جو کام کررہے ہیں وہ سست ہے کیونکہ ایک لمبے عرصے کی تباہی ہے جس کے اثرات کو ختم کرنا ہے۔پاکستان کی جیو اسٹریٹیجک پوزیشن اور وسائل اس قدر زبردست ہیں کہ ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں آج اپنی قوم کو خوشخبری سنا دوں کہ وہ مالی معاملات کے حوالے سے بالکل پریشان نہ ہوں ۔یہاں بہت زیادہ ڈالر آنے والے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اب ہمارے پاس یہاں سے بھی ڈالر آئیں گے اور سرمایہ کاری سے بھی ڈالر آئیں گے جس سے ہمارے معاشی مسائل ختم ہوں گے۔دوسری جانب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت گئی توملک میں اڑھائی ارب کا خسارہ تھا۔ پاورسیکٹر 1200ارب کے خسارے میں تھا۔پی آئی اے اور اسٹیل مل خسارے میں تھی۔جس طرح موجودہ حکومت کوبحران کا سامنا ہے اس سے قبل کسی حکومت کوبحران کا سامنا نہیں تھا۔انہوں نے ہماری کوشش ہے کہ تاجروں کو سہولیات دیں۔ سرمایہ کاروں کے مسائل کے حل کیلئے ایک دفتربنائیں گے جن کے مسائل کوفوری حل کیا جائے گا۔ہماری کوشش ہے کہ سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کریں۔ایف بی آر کا کام ریکوری ہے جبکہ ایف بی آر کا کام پالیسی بنانا نہیں ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کی تردید کی ہے ۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے بیوی کی قابل اعتراض تصویر انٹرنیٹ پر ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مسماة ذیشان ضیا راجہ کی شوہر ندیم کیخلاف ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل