کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

چار دن کی چاندی پھر اندھیر ی رات ،تیل قیمتوں بارے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سعودی عرب اور روس کی جانب سے پیداوار میں کٹوتی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک با پھر بڑھنا شروع ہو گئیں۔ امریکی خام تیل 2 ڈالر 75 سینٹس اضافے سے 53 ڈالر 68 سینٹس اور برطانوی خام تیل تین ڈالر اضافے سے 62 ڈالر 52 سینٹس میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کو سہارا دینے کی خاطر سعودی عرب اور روس نے پیداوار میں کٹوتی کا اعلان کیا جس کے فوراً بعد ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہو گیا۔خام تیل کی قیتموں میں اضافے سے تیل درآمد کرنے والے ممالک جس میں پاکستان بھی شامل ہے، مستقبل میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ پاکستان میں ایک طرف تو روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہوا ہے تو دوسری طرف عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان کو مہنگا تیل درآمد کرنا پڑے گا جس سے امپورٹ بل میں اضافے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات بھی مہنگی ہو جائیں گی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل