خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

چین کا ایک اور دلہا پاکستان پہنچ گیا لیکن شادی نہیں ہو سکی کیونکہ ۔۔۔۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ایک اور چینی دلہا اپنی دلہنیا بیاہنے پاکستان تو پہنچ گیا لیکن این او سی نہ ہونے کی وجہ سے اس کی شادی روک دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چینی دلہا چنگ شن اپنی دلہن بیاہنے کے لیے پاکستان کے شہر سرگودھا کے علاقہ فاطمہ جناح کالونی پہنچا لیکن سکیورٹی اداروں نے اس کی شادی شروع ہونے سے پہلے ہی روک دی ۔سکیورٹی اداروں نے اطلاع موصول ہونے پر موقع پر پہنچ کر چینی شہرری کے کاغذات طلب کر لیے۔سکیورٹی اداروں کی جانب سے چینی شہری کی شادی این او سی نہ ہونے کی وجہ سے روک دی گئی جس کے بعد قانونی کارروائی مکمل کروانے کے لیے چینی شہری لاہور ایمبیسی چلا گیا۔ چینی دلہا کے جانے سے فاطمہ جناح کالونی کے رہائشی رحمت مسیح کی بیٹی اپنے دلہا کے انتظار میں عروسی لباس میں ملبوس ہو کر بیٹھی رہی۔واضح رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس جہاں دنیا بھر میں موجود لوگوں کو زمینی فاصلے کے باوجود قریب لاتی ہیں وہیں سوشل میڈیا سائٹس کی وجہ سے کئی رشتے بھی بنے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ہوئی دوستیوں کی وجہ سے کئی پاکستانی نوجوانوں کو ان کے جیون ساتھی مل گئے۔ گذشتہ روز بھی ایک چینی شہری نے مریدکے کی پاکستانی لڑکی سے شادی کی تھی۔مریدکے کی ماہم اور مسٹر لی کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر دوستی ہوئی۔ماہم کا تعلق مریدکے کی مسیحی برادری سے ہے۔ ماہم اور مسٹر لی کی کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی، جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا اور شادی کا فیصلہ کر لیا۔ چینی نوجوان پاکستانی دوشیزہ کو بیاہنے آیا تو شادی کی تقریب مسیحی رسم و رواج کے مطابق ہوئی۔ شادی مریدکے کے مقامی کلیسا میں ہوئی جہاں دلہا دلہن کے قریبی عزیز اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ تقریب میں آئے مہمانوں نے نو بیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مزید خبر یں

 راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن کا ہیڈ آفس اسلام آباد منتقل کرنے ،نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا آپریشن سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) سے لے کر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کےلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میںخلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت ... تفصیل