لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

فیس بک نے ایک اور جوڑی بنادی، امریکی لڑکی کاپاکستانی نوجوان سے بیاہ ، دوستوں نے خوب بھنگڑے ڈالے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فیس بک پر دوستی کے بعد امریکی ریاست میکسیکو کی لڑکی ہڑپہ کے نوجوان سے شادی کیلئے ساہیوال پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق میکسیکو کی رہائشی خاتون آئیسا بک کی نوجوان ساجد نواز سے فیس بک پر دوستی محبت میں بدل گئی اور خاتون ساہیوال کے قصبہ ہڑپہ کے گاؤں 103 سیون پہنچ گئی۔ قبول اسلام کے بعد لڑکی کا اسلامی نام فاطمہ رکھا گیا اور ساجد نوازسے کورٹ میرج ہوئی۔گزشتہ روز ولیمہ کا اہتمام کیا گیا، قبل ازیں دولہا باقاعدہ دلہن لینے کے لئے اپنے ماموں کے گھر بینڈ باجے کے ساتھ بارات لے کر پہنچا جس میں عزیز اقارب اور دوستوں نے خوب بھنگڑے ڈالے جبکہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں بہت خوشی محسوس کر رہی ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے نئی سول ایو ی ایشن پالیسی ،تمام بین الاقوامی ائیر لائنز کے ساتھ معاہدوں کے جائزے ، 10 رکنی گروبندھک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری اور سی ڈی اے اور ایل ڈی اے کو شہر نہ پھیلانے کی ہدایت کی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتوں کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے ،محمد نواز شریف کی ضمانت پر اللہ تعالی کا شکر ادا ... تفصیل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہونے والا کاروان بھٹو شہر حیدر آباد پہنچ گیاہے۔کوٹری پہنچنے پر ٹرین مارچ سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کو اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے۔ہم اپنے مستقبل ... تفصیل