کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یاسر شاہ کی کامیابی پر وزیر اطلاعات نے بھی چپ کا روزہ توڑ دیا ، ایسا پیغام سامنے آگیا جس کا قوم کو انتظار تھا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جہاں ایک طرف ابوظہبی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین فیصلہ کن ٹیسٹ میچ جاری ہے اور قومی سپنر یاسر شاہ ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں تو دوسری طرف وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پوری قوم لیگ سپنر یاسر شاہ کے ریکارڈ کا انتظار کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے اپنے بیان میں کہا کہ ویسے تو تمام ریکارڈ ہی اہم ہوتے ہیں مگر جب 100 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹے تو کیا ہی بات ہے۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ پوری قوم یاسر شاہ کے ریکارڈ کا انتظار کر رہی ہے یہ پاکستان کرکٹ اور یاسر دونوں کے لیے ایک سنگ میل ہے۔ویسے تو تمام ریکارڈ ہی اہم ہوتے ہیں مگر جب سو سال پرانا ریکارڈ ٹوٹے تو کیا ہی بات ہے پوری قوم یاسر شاہ کے ریکارڈ کا انتظار کر رہی ہے یہ پاکستان کرکٹ اور یاسر دونوں کیلئے ایک سنگ میل ہے۔ویسے تو تمام ریکارڈ ہی اہم ہوتے ہیں مگر جب سو سال پرانا ریکارڈ ٹوٹے تو کیا ہی بات ہے پوری قوم یاسر شاہ کے ریکارڈ کا انتظار کر رہی ہے یہ پاکستان کرکٹ اور یاسر دونوں کیلئے ایک سنگ میل ہے۔خیال رہے کہ یاسر شاہ کم میچز میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بننے سے 2 وکٹیں دوری پر ہیں، یاسر شاہ اب تک 33 میچز میں 198 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں اور انہیں 200 کا ہندسہ پورا کرنے میں دو وکٹیں درکار ہیں۔اس سے قبل آسٹریلوی لیگ سپنر کلیری گرمٹ نے 1936 میں 36 ٹیسٹ میچز میں 200 وکٹیں مکمل کی تھیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کی تردید کی ہے ۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے بیوی کی قابل اعتراض تصویر انٹرنیٹ پر ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مسماة ذیشان ضیا راجہ کی شوہر ندیم کیخلاف ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل