خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وزیر اعظم نے عثمان ڈار کوانتہائی اہم ذمہ داری سونپ دی ، کھلاڑی خوشی سے نہال

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے عثمان ڈار کو معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز مقرر کر دیا۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر نوجوان ساتھ نہ دیتے تو آج ہم حکومت میں نہ ہوتے۔وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویڑن نے عثمان ڈار کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وزیر اعظم سے عثمان ڈار نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے نوجوانوں کےلئے قومی پالیسی لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پالیسی کی تیاری کا ٹاسک عثمان ڈار کو سونپ دیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ عثمان ڈار نوجوانوں سے متعلق پالیسی کے لئے بہترین انتخاب ہیں جب کہ نوجوانوں کا حکومت سازی میں کردار نہیں بھول سکتا ہوں۔ نوجوانوں کو ایسی سہولیات دیں گے جو آج سے پہلے کسی نے نہیں دی ہوں گی۔وزیراعظم نے آئندہ چند روز میں نیا پاکستان یوتھ پروگرام بھی لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور عثمان ڈار کو نیا پاکستان یوتھ پروگرام اور یوتھ پلس پورٹل کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔عثمان ڈار نے بطور معان خصوصی تنخواہ وصول نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قومی خزانے پر بوجھ نہیں بنیں گے اور وزیراعظم کے ساتھ مل کر نوجوانوں کو با اختیار بنائیں گے جبکہ پیسہ لیپ ٹاپ پر نہیں بلکہ نوجوانوں پر خرچ کریں گے۔

مزید خبر یں

 راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن کا ہیڈ آفس اسلام آباد منتقل کرنے ،نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا آپریشن سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) سے لے کر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کےلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میںخلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت ... تفصیل