لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

زرتاج گل کیساتھ کھلی کچہر ی میں کیا واقعہ پیش آیا ؟ کہ حکومتی وزیر کو وہاں سے جانا پڑگیا ، جانئے اندر کی خبر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وعدے نبھا نہیں سکتے تو کرتے کیوں ہو؟ وزیر مملکت زرتاج گل کو فورٹ منرو میں کھلی کچہری لگانا مہنگا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے عام انتخابات 2018 میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد پہلی مرتبہ حلقے میں انٹری ڈالی تو عوام سیخ پا ہوگئے۔ان کی جانب سے فورٹ منرو میں لگائی گئی کھلی کچری ” گو عمران گو ” کے نعروں سے گونج اٹھی۔ عوام کے مشتعل ہونے پر زرتاج گل کو کھلی کچہری چھوڑ کر جانا پڑا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے نئی سول ایو ی ایشن پالیسی ،تمام بین الاقوامی ائیر لائنز کے ساتھ معاہدوں کے جائزے ، 10 رکنی گروبندھک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری اور سی ڈی اے اور ایل ڈی اے کو شہر نہ پھیلانے کی ہدایت کی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتوں کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے ،محمد نواز شریف کی ضمانت پر اللہ تعالی کا شکر ادا ... تفصیل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہونے والا کاروان بھٹو شہر حیدر آباد پہنچ گیاہے۔کوٹری پہنچنے پر ٹرین مارچ سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کو اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے۔ہم اپنے مستقبل ... تفصیل