مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی پولٹری فیملی پیکج کا آغاز ہوگیا ، ایک یونٹ میں کتنے مرغ اور مرغیاں دی جائیں گی ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے غربت مکائوپروگرام پر عملدر آمد کرتے ہوئے محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے شہریوں کیلئے “پولٹری فیملی پیکج “کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ابتدائی طور پر شہریوں میں 100 یونٹ تقسیم کر دیئے گئے۔ ایک یونٹ میں ایک مرغا، پانچ مرغیاں شامل ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشد کہتے ہیں ضلع راولپنڈی میں 25 لاکھ یونٹس کی تقسیم کا ہدف رکھا ہے۔محکمہ لائیوسٹاک کی ترجمان مدیحہ طارق نے بتایا کہ پولٹری فیملی پیکج کیلئے لائیو سٹاک آفس سے فارم دیئے جار ہے ہیں۔ محکمہ لائیو سٹاک کا کہنا ہے کہ ہر یونٹ میں 85 روز کی مرغیاں دی جارہی ہیں جو جلد انڈے دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو طبی معائنے کےلئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،نواز شریف کی ای سی جی، ایکو کارڈیو گرافی اور تھیلیم ٹیسٹ کیے گئے ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن کے سینئر پارلیمانی رہنماو¿ں کے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور ان کی جلد صحت یابی ... تفصیل

دو حہ (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا دیوان امیر ی میں پہنچنے پر شاندار استقبال ، گارڈ آف آنرپیش کیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان جب دیوان امیری پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو گارڈ ... تفصیل