محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

انتظار کی گھڑیاں ختم ! وزیر ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں کتنا اضافہ کردیا ؟اطلاق کب سے ہوگا؟ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ ریلوے نے مختلف ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔کرائے میں اضافے کا اطلاق7دسمبر سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق گرین لائن کاکراچی سےاسلام آبادکا کرایہ540روپےاضافے کے بعد 5 ہزار 880 روپے جبکہ قراقرم ایکسپریس کا کراچی سے لاہور کا کرایہ 170روپے اضافے سے ایک ہزار 820روپے ہو گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ایکسپریس،بزنس ایکسپریس، شالیمار اورشاہ حسین ایکسپریس کےکرایوں میں 12 فیصد، خیبرمیل، عوامی اورعلامہ اقبال ایکسپریس 13 فیصد، تیزگام و سکھر ایکسپریس15 فیصد اور پاکستان ایکسپریس کے کرایوں میں 19 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل