وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

500 سے زائد گاڑیاں شہر میں داخل، کیا ہونیوالا ہے ؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کسان احتجاج کیلئے لاہور پہنچ گئے، 500 سے زائد گاڑیاں شہر میں داخل ہو گئی ہیں ، تفصیلات کے مطابق کسانوں نے گنے کی قیمت اور پرانے نرخ بحال کروانے کے لیے دھرنے کا اعلان کردیا ہے اور اس مقصد کے لیے کسان احتجاج کیلئے لاہور پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق کسان احتجاج کی تقریباََ 500 سے زائد گاڑیاں شہر میں داخل ہو گئی ہیں ،ملتان،وہاڑی،بہاولپور،رحیم یارخان،راجن پورسےکسان لاہورپہنچنےلگے۔جبکہملتان روڈ ٹریفک کے لیے بند ، داخلی و خارجی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں۔کسان اتحاد کے منتظمین کا کہناہے کہ گنےکی قیمت کااعلان اورسابقہ ادائیگیاں کی جائیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے نئی سول ایو ی ایشن پالیسی ،تمام بین الاقوامی ائیر لائنز کے ساتھ معاہدوں کے جائزے ، 10 رکنی گروبندھک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری اور سی ڈی اے اور ایل ڈی اے کو شہر نہ پھیلانے کی ہدایت کی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتوں کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے ،محمد نواز شریف کی ضمانت پر اللہ تعالی کا شکر ادا ... تفصیل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہونے والا کاروان بھٹو شہر حیدر آباد پہنچ گیاہے۔کوٹری پہنچنے پر ٹرین مارچ سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کو اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے۔ہم اپنے مستقبل ... تفصیل