کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

زلفی بخاری دہری شہریت کیس، دیکھنا ہوگا مشیر رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) زلفی بخاری کی دہری شہریت کیس میں چیف جسٹس نے کہا دیکھنا ہوگا مشیر رہ سکتے ہیں یا نہیں، اقربا پروری پر تقرریاں ہوں گی تو مداخلت کریں گے، کسی کو افسوس ہوا ہے تو فیصلے تبدیل نہیں کرسکتے، پہلے بھی افضال بھٹی کو فارغ کیا تھا۔سپریم کورٹ میں معاون خصوصی زلفی بخاری کی دہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل اعتزاز احسن نے زلفی بخاری کی کامیابیوں کی تفصیلات کمرہ عدالت میں پڑھ کر سنائیں اور کہا زلفی بخاری وزیراعظم کے معاون خصوصی ہیں، زلفی بخاری کی فلموں کو ایوارڈ مل چکے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا یہ بتائیں پاکستان میں زلفی بخاری کب مشہور ہوئے، دہری شہریت کے معاملے پر افضال بھٹی کو بھی فارغ کیا تھا، وہ بھی سمندر پار پاکستانیز محکمے کے مشیر تھے، دیکھنا ہے دہری شہریت والا مشیر رہ سکتا ہے یا نہیں ؟۔اعتزاز احسن نے کہا ایسے پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیئے۔ چیف جسٹس نے کہا سچے پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیئے، ایسے نہیں جو جہاز میں پاکستان سے کسی کو لینے آتے ہیں۔وکیل اعتزاز احسن نے کہا زلفی بخاری اپنی ساری تنخواہ ڈیم فنڈز کو دے رہے ہیں، جس پر کمرہ عدالت میں قہقہہ لگ گیا۔ عدالت نے زلفی بخاری کیس کی سماعت 26 دسمبرتک ملتوی کر دی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل