کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مریم نواز نے اپنے قریبی عزیز کو 1600 کنال زمین کوڑیوں کے داموں دلوا دی،دعویٰ نے ہلچل مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں تو بہت باتیں ہو رہی ہیں لیکن پچھلی حکومت جو گھپلے کر گئی ہے وہ سامنے آ جائے گا۔گوادر کی جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم میں سامنے آ گیا ہے کس طرح کھربوں روپے لوٹے گئے اور یتیموں اور بیواؤں کے پلاٹوں پر بندر باٹ کی گئی۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے 200 ایکڑ زمین اپنے ایک قریبی دوست کو دلوا دی۔اگر مریم نواز چاہتی ہیں تو آئیں اور اس بات کی تردید کریں۔میں یہ خبر دے رہا ہوں کہ مریم نواز نے اربوں کی زمین کوڑیوں کے داموں دے دی اور یہ زمین گوادر میں دی گئی،جس پر پروگرام میں موجود صحافی نے کہا کہ یہ وہی لوگ تو نہیں جن کا تعلق اسلام آباد ائیرپورٹ سے بھی ہے؟۔چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ یہ بہت بڑا انکشاف ہے کہ اربوں روپے کی زمین کوڑیوں کے داموں دے دی گئی جس پر نیب کا ریفرینس بھی بنتا ہے۔خیال رہے اس سے قبل یہ چوہدری غلام حیسن کا کہنا تھا کہ معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ بلوکی ہیڈورکس پر 1400 ایکڑ رقبہ ناجائز قابضین سے چھڑا لیا گیا ہے۔جس میں تقریبا سو ایکڑ کے قریب زمین سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجوں کے قبضہ سے واگزار کروائی گئی ہے۔اور اس کام کا کریڈٹ بیشک وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو دینا چاہیے۔اگر عمران خان عثمان بزدار کی تعریف کرتے ہیں تو بالکل ٹھیک کرتے ہیں۔خیال رہے ضلعی انتظامیہ لاہور کا انسداد تجاوزات اور سرکاری زمین کی واگزاری کا آپریشن پوری تیزی کے ساتھ جاری ہے اور بھی اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی حدود میں انسداد تجاوزات اور زمین واگزاری کے مختلف آپریشنز میں مجموعی طور پر216کنال زرعی زمین مالیت ساڑھے 10کروڑ روپے سے زائد کو واگزار کروالیا۔

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل