مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

چیف جسٹس ثاقب نثار کا اعظم سواتی کا پیسہ ڈیم فنڈزکیلئے لینے سے صاف انکارکیونکہ ۔۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اعظم سواتی کا پیسہ ڈیم فنڈ زکیلئے لینے سے انکار کردیا۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ اعظم سواتی کو ملک کیلئے مثال بنا دیں،چیف جسٹس نے اعظم سواتی کا پیسہ ڈیم فنڈز کیلئے لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کے پیسے ڈیم فنڈز کیلئے نہیں چاہئے،اعظم سواتی اخلاقی جرات کرکے کچھ کرنا نہیں چاہتے ،انہیں شعوراس وقت آئے گا جب سزا ملے گی ،یہ ارب پتی ہیں چھوٹے موٹے بندے نہیں معافی کا کوئی فائدہ نہیں ۔چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا یہ معاملہ نیب میں آتا ہے،اس پر انور منصور نے کہا کہ نیب قوانین کے تحت معاملہ نہیں آتا، چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ پھرآرٹیکل 62 ون ایف کے تحت لڑائی کریں،کیااعظم سواتی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں؟ ان کے پیسے ہمیں ڈیم فنڈزکیلئے بھی نہیں چاہئیں۔سپریم کورٹ نے 2 وکلافیصل صدیقی اورخالدجاویدکوعدالتی معاون مقررکردیا،چیف جسٹس نے عدالتی معاونین سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ بتائیں
ان کےخلاف کیاکرناہے؟اعظم سواتی خود سے کوئی قربانی دینے کو تیارنہیں۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو طبی معائنے کےلئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،نواز شریف کی ای سی جی، ایکو کارڈیو گرافی اور تھیلیم ٹیسٹ کیے گئے ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن کے سینئر پارلیمانی رہنماو¿ں کے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور ان کی جلد صحت یابی ... تفصیل

دو حہ (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا دیوان امیر ی میں پہنچنے پر شاندار استقبال ، گارڈ آف آنرپیش کیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان جب دیوان امیری پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو گارڈ ... تفصیل