ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انا للہ وانا الیہ راجعون شیخ رشید کا انتہائی قریبی شخص ایکسیڈنٹ میں جاں بحق، فضا سوگوار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مصری شاہ میں کار سوار 3 افراد نے عوامی مسلم لیگ پنجاب کے صدر میاں قدیر کو سڑک عبور کرتے ہوئے کچل کر ہلاک کردیا۔ پولیس نے تینوں کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔قومی اخبار کے مطابق ہربنس پورہ کے رہائشی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے دیرینہ ساتھی میاں قدیر پیر اور منگل کی درمیانی شب اپنی کار نمبر ایل ای۔ 5553 پرگھر سے اپنی بیوی ثمینہ کو بتا کر نکلے کہ وہ بابا ڈوگر کی طرف جا رہے ہیں۔ میاں قدیر اپنی گاڑی کھڑی کرکے پیدل سڑک عبور کررہے تھے کہ تیزرفتار کار نے کچل کر دیا۔ کار سوار ننکانہ کے رہائشی 3نوجوان شہزاد، احسان اور رحیم عباس میاں قدیر کی نعش اپنی کار میں ڈال کر لے جا رہے تھے کہ بھاٹی گیٹ پولیس نے ناکے پرکار کی چیکنگ کے دوران کار میں نعش دیکھ کر پوچھ گچھ کی تو تینوں لڑکوں نے کہا کہ وہ ان کے والد ہیں۔ جسے وہ طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جارہے ہیں۔ بعد میں حادثے کا بتایا۔اخباری ذرائع کے مطابق ان لڑکوں کی کار مصری شاہ کے علاقے میں ایک کار سے بھی ٹکرائی تھی، جہاں سے یہ لڑکے فرار ہو گئے تھے اور بھاٹی چوک میں پکڑے گئے۔ اس دوران مصری شاہ بھاٹی گیٹ پولیس کے درمیان حدود کے تنازعہ پر بھی جھگڑا ہوا۔ پولیس نعش قبضے میں لینے سے کتراتی رہی۔ پولیس حکام کے مطابق میاں قدیر کی ٹانگ پر چوٹ کا نشان ہے، ابتدائی تفتیش سے لگتا ہے کہ ہلاکت ٹریفک حادثے میں ہوئی، تفتیش کررہے ہیں، اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔ میاں قدیر کی بیوی ثمینہ کا کہنا ہے کہ ان کے خاوند کو قتل کیا گیا ہے۔ ان کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے اور تینوں بچے کینیڈا میں زیر تعلیم ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل