وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

سب کی پسندیدہ ملک میں بغیر ویزے کے سفر کریں مگر صرف ایک چیز لازمی رکھنی ہوگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)گزشتہ دنوں پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کی گئی تھی۔اس فہرست میں پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا تیسرا کمزور ترین پاسپورٹ قرار پایا تھا جس کو رکھنے والے 35 ممالک میں ویزا لگوائے بغیر جاسکتے ہیں۔جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ پاکستانیوں کے لیے ان ممالک کی تعداد 35 ہے مگر ان میں سے بھی صرف 8 ممالک ایسے ہیں جو بغیر ویزا کے پاکستانیوں کو اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دیتے ہیں (دنوں کی تعداد مختلف ہوسکتی ہے)۔باق ممالک میں آپ کو وہاں پہنچنے پر ویزا لینا پڑتا ہے، کچھ میں ویزا آن ارائیول کے ساتھ ای ویزا کی سہولت بھی دستیاب ہے جبکہ باقی مقامات پر ای ویزا لینا پڑتا ہے جبکہ 7 ممالک ایسے ہیں جہاں جانے کے لیے ویزے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔جہاں ویزہ کی ضرورت نہیں (مگر پاسپورٹ ہونا ضروری ہے)ڈومینیکا (کیریبین جزائر کا چھوٹا ملک) 180 دن تک بغیر ویزے کے قیام مکنہیٹی (کیریبین جزائر میں ایک ملک) 90 دن تک قیام ممکنمائیکرونیشیا (بحرالکاہل میں جزائر پر مشتمل ملک) 30 دن تک قیام ممکن قطر (مشرق وسطیٰ کا ملک) 30 دن تک قیام ممکنسینٹ وینسیٹ و گرینا ڈائنز (امریکا کے قریب واقع ایک چھوٹا ملک) 30 دن تک قیام ممکنٹرینیڈا ڈو ٹوباگو (امریکی ملک)وانواتو (آسٹریلیا کے قریب واقع ملک) 30 دن تک قیام ممکن سیچیلیس (بحر ہند میں واقع جزائر پر مشتمل ملک) 30 دن تک قیام ممکن کرسکتے ہوں

مزید خبر یں

ملتان(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاو دکھائی دےگا، ہمیں مکار دشمن سے مکمل چوکنا رہنا ہے، ہم اپنا دفاع کریں گے ۔ میڈیا ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26 مارچ کو کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ٹرین مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ٹرین مارچ کا آغاز کراچی سے 26 مارچ کی صبح کیا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اکھاڑ پھینکا ہے ، اب ترقی کی راستے پر گامزن ہے،ہمسایہ اور دیگر دوست ممالک خطے میں امن کے منتظر ہیں،وسط ایشیائی ریاستوں نے نوروز فیسٹیول کا ... تفصیل