وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

پاکستان کی وہ شخصیت جسے بھارتی شہری سارا سال نیٹ پر سرچ کرتے رہے ،نام سن کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یاہو انڈیا نے 2018 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے اور اس میں حیران کن طور پر ایک پاکستانی شخصیت بھی شامل ہیں۔جی ہاں واقعی بھارت میں انٹرنیٹ صارفین پورا سال ایک پاکستانی شخصیت کو سرچ کرتے رہے اور اس کی وجہ بھی کچھ زیادہ حیران کن نہیں۔اس شخصیت کے بارے میں آپ نیچے فہرست میں جان سکیں گے جو کہ درج ذیل ہے۔1۔ سنی لیونی یہ بولی وڈ اسٹار مجموعی طور پر اس فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔2۔ سری دیوی سری دیوی کی اچانک موت نے بھارتی عوام کو چونکا دیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ وہ دوسرے نمبر پر ہیں۔3۔ نریندرا مودی بھارتی وزیراعظم کا نام اس فہرست میں آنا حیران کن نہیں مگر یہ ضرور حیران کرتا ہے کہ وہ بولی وڈ اسٹارز سے نیچے ہیں۔4۔ ایم کروناندھی تامل ناڈو کے کئی بار وزیراعلیٰ رہنے والے کے انتقال نے اس ریاست کے رہنے والوں کو افسردہ کردیا تھا۔5۔ پریا پرکاش ایک آنکھ مار کر اسٹار بن جانے والی پریا پرکاش اب فلمی دنیا میں اوپر جانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔6۔ راہول گاندھی کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی اس فہرست میں چھٹے نمبر پر ہیں۔7۔ پریانکا چوپڑا بولی وڈ اور ہولی وڈ دونوں جگہوں پر نام کمانے والی پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے شادی نے انہیں اس فہرست میں 7 ویں نمبر پر کھڑا کردیا۔8۔ اٹل بہاری واجپائی بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 2018 میں اس دنیا سے چل بسے اور یہی وجہ انہیں اس فہرست میں لے آئی۔9۔ سلمان خان بولی وڈ دبنگ خان اس فہرست میں 9 ویں نمبر پر موجود ہیں۔10۔عمران خانجی ہاں بھارتی عوام 2018 میں تحریک انصاف کے چیئرمین اور اب وزیراعظم پاکستان کو انٹرنیٹ پر سرچ کرتے رہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت مواصلات کے مغربی روٹ کوئٹہ ،ژوب سیکشن کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں 91 کروڑ روپے لاگت کے 2 منصوبے ... تفصیل