لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

غربت خاتمے کیلئےحکومت کے شاندار اقدام نے غریب شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے مطابق حکومت نے غربت کے خاتمے کے لیے ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر اور معاون خصوصی افتخار درانی نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی۔افتخار درانی نے بتایا کہ وزیراعظم کے 100 روزہ پلان کے تحت غربت کے خاتمےکا ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا سربراہ ڈاکٹر اشفاق حسن کو لگانے فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ادارہ وفاق اور صوبوں کی سطح پر رابطے کرے گا اور پالیسی بنائے گا، مختلف وزارتوں کے حکام اس ادارے کے ممبر ہوں گے۔واضح رہےکہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ایک تقریب سے خطاب میں غربت کے خاتمے کے لیے منصوبہ لانے کا اعلان کیا تھا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے نئی سول ایو ی ایشن پالیسی ،تمام بین الاقوامی ائیر لائنز کے ساتھ معاہدوں کے جائزے ، 10 رکنی گروبندھک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری اور سی ڈی اے اور ایل ڈی اے کو شہر نہ پھیلانے کی ہدایت کی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتوں کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے ،محمد نواز شریف کی ضمانت پر اللہ تعالی کا شکر ادا ... تفصیل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہونے والا کاروان بھٹو شہر حیدر آباد پہنچ گیاہے۔کوٹری پہنچنے پر ٹرین مارچ سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کو اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے۔ہم اپنے مستقبل ... تفصیل