مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پی ٹی آئی حکومت نے ایاز صادق کو اہم عہدہ دینے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پی اے سی کی سربراہی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی وجہ سے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل بھی تاخیر کا شکار ہے تاہم آج حکومت نے ایاز صادق کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کی پیشکش کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کیجانب سے شہباز شریف، خواجہ آصف کو چیئرمین نہ بنانے کے فیصلے سے اپوزیشن کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نعیم الحق کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور خواجہ آصف ہمارے لئے قابلِ قبول نہیں کیونکہ دونوں نیب زدہ شخص کو چیئرمین پی اے سی نہیں بنا سکتے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ پی اے سی کی سربراہی اپوزیشن لیڈر کا حق ہے اور حکومت 10 سال پرانی روایت توڑنے کی کوشش نہ کرے۔خیال رہے گزشتہ دنوں وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کیا گیا مگر اجلاس کے بعد حکومت نے اپوزیشن سے ابھی تک رابطہ نہیں کیا۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی حکومت کی جانب سے رابطے کی منتظر ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اُمورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اندرون وبیرون ملک مقیم پوری پاکستانی ،کشمیری عوام 5 فروری کو اپنے مقبوضہ کشمیر کے بہنوںو بھائیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں گے،بہادر ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو طبی معائنے کےلئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،نواز شریف کی ای سی جی، ایکو کارڈیو گرافی اور تھیلیم ٹیسٹ کیے گئے ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن کے سینئر پارلیمانی رہنماو¿ں کے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور ان کی جلد صحت یابی ... تفصیل