وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

پاکستان کے کونسے شہر میں بغیر ہیلمنٹ پیٹرول نہیں ملےگا؟

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول اسٹیشن پر آنے والے شہریوں کی موٹرسائیکل میں پیٹرول بھرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اس پابندی کا نوٹیفکیشن کمشنر گوجرانوالہ نے جاری کیا ہے جس پر اطلاق بھی آج سے ہی ہو گا ۔کمشنر گوجرانوالہ اسد اللہ فیض نے گوجرانوالہ ڈویژن کے 6اضلاع میں ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کے لیے بغیر ہیلمٹ والے شہریوں کی موٹرسائیکل میں پیٹرول بھرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔پابندی کا اطلاق آج سے ہو گا، نوٹیفکیشن میں پیٹرول اسٹیشن مالکان کو ہدایات جاری کہ گئی ہیں کہ جو شہری ہیلمٹ پہنے بغیر موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈلوانے آئیں انہیں پیٹرول فراہم نہ کیا جائے۔کمشنر اسد اللہ فیض کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کی طرف سے پابندی کی سفارش کی گئی تھی جس پر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءنیئر بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی خطرات بڑھنے پر حکمرانوں کی طرف سے اتحاد کی بجائے نفاق پیدا کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،پیپلز پارٹی دفاع وطن میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،عمران خان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ آصف زر داری اور بلاول بھٹو زر داری کی پیشی کے موقع پر نیب کے دفتر کے باہر کے واقعہ کا سارا ریکارڈ مل چکا ہے جائزہ لے رہے ہیں،ریاست کسی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سمجھوتہ ایکسپریس میں شہید بیگناہوں کے ذمہ داران چاروں مجرموں کو بری کر نے کے فیصلے پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا ہے ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، مشیر وزیر اعظم برائے تجارت و ... تفصیل