سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

شہباز شریف اچانک کہاں منتقل ، ن لیگیوںکیلئے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار شہباز شریف کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا، نیب حکام اپوزیشن لیڈر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کریں گے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ یاد رہے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں شہباز شریف کے ریمانڈ کی مدت ختم ہوچکی تھی۔ نیب پراسیکیوٹر چھٹی بار جسمانی ریمانڈ کی استدعا کریں گے۔

مزید خبر یں

جہلم (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت میں سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کو بری کرنا قابل مذمت ہے،دہشت گردوں کی رہائی بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے، شریف اور زرداری خاندانوں کا حال کی طرح مستقبل بھی ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کو کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج دراصل کٹھ پتلیوں ... تفصیل

پشاور(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس کے 4 ملزمان کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے سابق کونسلر عارف خان سمیت دو کو عمر قید اور دو کو بری کردیا۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قتل کیس میں تحریک انصاف سے ... تفصیل