وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد، کیا ہونیوالا ہے ؟ عدالت نے اہم حکم جاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں احتساب عدالت نے نیب کی شہبازشریف کے مزید جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مستر دکر تے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے شہبازشریف کو آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل مزید 15 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے احتساب عدالت میں پیش کیاگیا ۔ نیب نے عدالت سے درخواست کی کہ شہبازشریف سے تفتیش جاری ہے اس لیے مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے لیکن عدالت نے نیب کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جیل بھجوا دیا ہے ۔نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں شہبازشریف سے تفتیش کا عمل جاری ہے اور ابھی تک مکمل نہیں ہوا اس لیے مزید پندرہ روز ہ ریمانڈ دیاجائے ۔شہبازشریف کے وکیل نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے اب تک شہبازشریف کا 64 روز کا ریمانڈ حاصل کر لیاہے جو کہ سمجھ سے بالا تر ہے اور نیب کی جانب سے جو تفتیش کی گئی ہے اس سے متعلق بھی عدالت کو آگاہ نہیں کیا گیا ہے ، نیب کی جانب سے یہ اقدام غیر قانونی ہے ۔احتساب عدالت نے نیب کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مختصر فیصلہ سنایا ، جس کے مطابق شہبازشریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے اور انہیں دوبارہ 13دسمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نئے لوکل نظام کو آئندہ ایک ماہ میں تمام ضروری مراحل مکمل کرکے نافذ العمل کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی میں خیبر پختونخواہ میں ویلیج کونسلز کے قیام کا تجربہ بہت کامیاب رہا،اس نظام کو مزید ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے نادر اپاسپورٹ اور امیگریشن ڈیپارٹمنٹس کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں موبائیل دفاترقائم کرنے کی ہداہت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرستان کی عوام کے مسائل بلاتفریق حل کیے جائیں گئے،وفاقی حکومت وزیرستان کے عوام ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کے ذریعے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے عمران خان کے بیان رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری ... تفصیل