کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

علیمہ خان بارے ایسی خبر آگئی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اکائونٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف کارروائی پر 13 دسمبر تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر اور ممبر انکم ٹیکس کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیے۔سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ دبئی میں جن پاکستانیوں نے جائیدادیں خریدیں ان کے خلاف کیا کارروائی ہو رہی ہے؟ دبئی میں جائیداد خریدنے والے 20 لوگوں کا جائزہ لینے کا حکم دیا تھا اور اسپیشل کمیٹی کی رپورٹ کہاں ہے۔ایف بی آر کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ نوشاد احمد نے 7 جائیدادیں ظاہر کیں اور ان کی غیر ملکی جائیدادوں کا آڈٹ ہو رہا ہے۔ 20 لوگوں میں سے 14 کے خلاف مزید کارروائی تجویز کی ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ عدالتی حکم کے تحت کمیٹی نے کارروائی کرنا تھی اور عدالت نے فیلڈ افسران کو کیس بھجوانے کا نہیں کہا تھا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے ایف بی آر کو عدالت کا حکم سمجھ میں ہی نہیں آیا اور عدالت نے آپ کو آڈٹ کروانے کا نہیں کہا تھا کیونکہ آپ لوگ کیس لٹکانا چاہتے ہیں۔ لگتا ہے ایف بھی آر خود بھی ملا ہوا ہے۔ انہوں نے اپنے ریمارکس میں مزید کہا عدالت نے جوائنٹ ٹیم تشکیل دی تھی جسے 20 لوگوں کے اثاثوں کی تصدیق کرنا تھی اور ایف بی آر کوا پنی عزت نہیں کرانی تو ہم نہیں کریں گے۔ ایف بی آر نے ایف آئی اے کی محنت بھی سرد خانے میں ڈال دی۔چیف جسٹس نے عدالت کی حکم عدولی پر چیئرمین اور ممبر ایف بی آر کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ 3 دن میں توہین عدالت کے نوٹس کا جواب دیں۔ عدالت نے علیمہ خان کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے ہوتے ہیں اور ایک دو غیر منتخب فرد قلم کی نوک سے ختم کردیتے ہیں لہٰذا جمہوریت میں یہ نہیں ہوسکتا، اچھا ہوتا وزیرا عظم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ ... تفصیل