سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

پولیس ، وکلاءکے درمیان تکرا رپھر شہبازشریف کھڑکی پر آئے اور کیا کہا ؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں نیب نے شہبازشریف کو احتساب عدالت میں پیش کیاجہاں ن لیگ کے کارکنان بڑی تعداد میں عدالت کے باہر جمع ہوگئے اور نعرے بازی شروع کردی۔ اس دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں تاہم کمرہ عدالت کے باہر سے انتہائی دلچسپ ترین خبر آ گئی ہے ۔ایک طرف تو ن لیگی کارکنان عدالت کے گیٹ کے باہر احتجاج کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور پولیس کے ساتھ معمولی جھڑپیں بھی دیکھنے میں آئی ہیں تاہم کمرہ عدالت کے باہر بھی پولیس اور وکلاءمیں کھینچاتانی ہوئی اور پولیس نے وکلاءکو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت نہ دی تو وہاں پر بھی شدید تکرار ہوئی اور شور شرابا ہوا جس کے باعث شہبازشریف کو خود میدان میں آنا پڑا اور انہوں نے کمرہ عدالت کی کھڑکی میں آکر باہر پولیس اہلکاروں کے ساتھ بحث جار ی رکھے ہوئے وکلاءسے خاموشی کی درخواست کی اور واپس لوٹ گئے ۔دوسری جانب عدالت کے باہر ن لیگ کی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی موجود ہیں جبکہ ن لیگی کارکنان مسلسل عدالت کے اندر داخل ہونے مسلسل کوشش کر رہے ہیں جس دوران پولیس نے کارکنان پر لاٹھی چارج کیا اور منتشر کرنے کی کوشش کی تاہم ہجوم کی جانب سے پولیس پر انڈے اور پتھر بھی پھینکے کئے جبکہ اس دوران مریم اورنگزیب اپنی گاڑی میں موجود رہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کو کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج دراصل کٹھ پتلیوں ... تفصیل

پشاور(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس کے 4 ملزمان کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے سابق کونسلر عارف خان سمیت دو کو عمر قید اور دو کو بری کردیا۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قتل کیس میں تحریک انصاف سے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت انتہاپسند کالعدم جماعتوں کے دفاع میں کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ ایک بیان میں ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ حکومت کالعدم جماعتوں کے خلاف بات کرنے والوں ... تفصیل