برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ۔۔۔ علیمہ خان بارے سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سپریم کورٹ نے ایف بی آر کو حکم دیا ہے کہ علیمہ خان کی جائیداد کی تفصیلات پیش کی جائیں۔ چیف جسٹس نےریمارکس دیئے کہ پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس اور جائیدادوں کی تحقیقات کا معاملہ جان بوجھ کر خراب کیا گیا۔ چیئرمین ایف بی آر نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ عدالت کے حکم پرعمل ہوگا۔پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس اور جائیدادوں سے متعلق اسٹیٹ بینک کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی گئی تو چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہم نے جے آئی ٹی بنائی تھی اور کہا تھا بتایا جائے کہ پاکستانیوں کا پیسہ کیسے باہر منتقل ہوا ؟ چیئرمین ایف بی آر نے کارروائی جاری ہونے کا بتایا تو چیف جسٹس نے کہا عدالت کے حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا، چیئرمین اور ممبر ایف بی آر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیتے ہیں۔چیف جسٹس نے چیئرمین اور ممبر ایف بی آر سے کہا کہ پاکستانیوں کی بیرون ملک 3 ہزار ارب روپے کی جائیدادیں ہیں، آپ نے معاملہ سرد خانے میں ڈال کر عدالت کا حکم نامہ بھی خراب کر دیا۔ عدالت نے حکم دیا علیمہ خان کی جائیداد کی مکمل تفصیلات پیش کی جائیں، بتایا جائے کہ ایف بی آر نے اس معاملے میں کیا کارروائی کی اور کیا کرنے جا رہے ہیں۔ کیس کی آئندہ سماعت 13 دسمبرکو ہوگی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل