عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

چیف جسٹس کہیں تو میں یہ کام کرنے کیلئے بھی تیار ہوں، زلفی بخاری نے انتہائی اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بڑا انکشاف کر دیا ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری چیف جسٹس کے کہنے پر برطانوی شہریت چھوڑنے کو تیار ہیں۔فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ میری زلفی بخاری کے ساتھ گورنر ہاؤس میں کافی کے کپ پر ملاقات ہوئی اور انہوں نے مجھے کہا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار اگر مجھے دوہری شہریت چھوڑنے کا کہیں گے تو میں برطانیہ کی شہریت چھوڑ دوں گا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ زلفی بخاری پر صرف اس لیے تنقید کی جاتی ہے کہ وہ عمران خان کے قریب ہیں اور نوجوان ہیں۔انہوں نے کہا کیہ زلفی بخاری کامیاب نوجوان ہیں اور ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہم چیف جسٹس کی دل سے عزت کرتے ہیں کیونکہ وہ محب وطن پاکستانی ہیں۔واضح رہے بدھ کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تو زلفی بخاری کے وکیل اعتزاز احسن نے پیش ہوکرموقف اپنایاکہ ہم نے جواب جمع کرادیا ہے،ان کا موکل وزیر اعظم کا معاون خصوصی ہے، پارلیمنٹرین وزیر یا مشیر نہیں،اس لئے ان پر د وہری شہریت کی ممانعت کا اطلاق نہیں ہوتا۔اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ اگر اقربا پروری ہوئی ہے، توہم کہیں گے کیونکہ ہمار ا کام اس ملک کے ایڈمنسٹریشن کو ٹھیک کرنا ہے اگر تقرری غلط ہوئی ہے تو ہم اس کا جائزہ لیں گے اور قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ چیف جسٹس نے کہا ہمارا کام انتظامیہ کی تضحیک کرنا نہیں لیکن کسی نے ان کو بتایا نہیں کہ یہ مقدمہ کو وارنٹو کا ہے۔عدالت کے استفسار پر اعتزاز احسن نے کہا کہ ان کے موکل لندن سے گریجویشن کرکے آئے ہیں اور تارکین وطن کے معاملات میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، وہ لندن میں پیدا ہوئے اور خاندانی کاروبار سے منسلک رہے، انہوں نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے بہت کام کیا ہے چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیںزلفی بخاری کی کارکردگی سے کوئی سروکار نہیں، عدالتصرف اہلیت اور دوہری شہریت کے معاملے کا جائزہ لے گی بعدازاں عدالت نے مزیدسماعت 26دسمبر تک ملتو ی کردی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر اطلاعات وپاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ افسوناک ہے،اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر اور باہر عوام کی بہتری کےلئے اپنا کردار ادا کرےگی، ضمنی بجٹ لیکر آنے سے حکومتی نا اہلی کھل ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک دو ممالک کے درمیان معاہدہ ہے ،تیسرا ملک مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے ،چین کے ساتھ، تجارت، صنعت اور انفارمیشن کے میدان میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں ، سی پیک ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم کسانوں سے کس بات کا انتقام لے رہے ہیں؟ کسان آلو کی فصل اس لئے جلا رہے ہیں کیونکہ انہیں محنت کا پھل نہیں مل رہا ہے مگر حکومت غریب ... تفصیل