ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وزیراعظم کا امریکہ کو دوٹو ک پیغام ، جان کر آ پ بھی داددیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کے ساتھ ٹوئٹر پر جنگ نہیں کر رہا بلکہ انہیں تاریخ کے بارے میں درست حقائق سے آگاہ کرنا ضروری ہے کیونکہ پاکستان بہت سالوں تک اپنے ملک میں امریکا کی جنگ لڑتا رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے امریکا کی جنگ کو پاکستان میں لا کر بہت نقصان اٹھایا ہے اور اب پاکستان کی حکومت وہی کرے گی جو پاکستان کے مفاد میں ہو گا۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب میں حکومت میں آیا تو مجھے سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی گئی اور ہماری سیکیورٹی فورسز کے مطابق انہوں نے امریکا سے بارہا پوچھا کہ اگر ان کو پاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا علم ہے تو وہ ہمیں بتائیں لیکن امریکا نے ہمیشہ پاکستان پر دہشتگردوں کو محفوظ مقامات فراہم کرنے کا الزام ہی لگایا اور کبھی ثبوت فراہم نہیں کیا۔عمران خان نے اپنے انٹرویو میں مزید بتایا کہ امریکی صدر کے خط کا جواب دیتے ہوئے میں نے انہیں کہا ہے کہ پُرامن افغانستان پاکستان کے حق میں ہے اور افغانستان کے اندر امن قائم کرنے کیلئے پاکستان ہر ممکن کوشش کرے گا۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیئے کہ افغانستان کا تقریباً 40 فیصد حصہ حکومت کے کنٹرول سے باہر ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان نائن الیوان کے بعد امریکا کی جنگ میں شامل نہ ہوتا تو یہ ملک تباہی سے بچ سکتا تھا کیونکہ امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کی وجہ سے ہماری معیشت کو 150 ملین ڈاکرز کا نقصان پہنچا اور پاکستان نے 80 ہزار سے زائد جانیں گنوائیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل