کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اب موجیں ہی موجیں !یو اے ای نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی ، مزدور خوشی سے جھوم اُٹھے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان کی درخواست پر پاکستانی مزدوروں کے لیے کم سے کم تنخواہ آٹھ سو درہم مقرر کر دی ہے ، پاکستانی سفیر معظم احمد خان نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان کی درخواست پر پاکستانی مزدوروں کی کم سے کم تنخواہ 800 درہم مقرر کر دی ہے ، نجی کمپنیاں حکومت کی جانب سے تنخواہیں مقرر نہ کیے جانے کا ناجائزہ فائدہ اٹھا رہی تھیں اور پاکستانی مزدوروں کو انتہائی کم اجرت پر ملازمت دی جا رہی تھی ۔پاکستان کے یو اے ای میں سفیر معظم احمد خان نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یو اے ای کی حکومت نے پاکستانی مزدوروں کی کم سے کم تنخواہ مقرر کر دی ہے ، انھوں نے کہا کہ اس کا سہرا عمران خان کی حکومت کو جاتا ہے جنھوں نے دیار غیر میں کام کرنے والے پاکستانی مزدوروں کے لیے انتہائی اہم قدم اٹھایا ہے ۔انھوں نے کہا کہ اماراتی کمپنیاں پاکستانی مزدوروں کی مسلسل حق تلفی کر رہی تھیں ، محنت مزدوری کرنے والے ملازمین کو انتہائی کم اجرت پر کام دیا جاتا تھا جس کی وجہ سے انتہائی نچلے درجے پر زندگی گزارنے پر مجبور تھے ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل