کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

شہری موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں، ٹریفک حادثات ، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں موٹروے پر کالا شاہ کاکو انٹر چینج کے قریب دھند کے باعث ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔لاہور میں خشک سردی میں اضافہ اور حد نگاہ میں کمی آنے لگی جس کے باعث کالاشاہ کاکو انٹرچینج پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز تک لاہور کا موسم یونہی خشک رہے گا، ملک کے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی دھند کا راج بڑھنے لگا۔لاہور شہر میں حد نگاہ 150 میٹر تک ریکارڈ کی گئی جبکہ ایئر پورٹ اور کھلے علاقوں میں حد نگاہ 30 سے 40 میٹر تک ریکارڈ کی گئی۔حدِ نگاہ میں کمی سے مختلف شاہراہوں پر موٹر وے کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ کالا شاہ کاکو انٹر چینج پر حدِ نگاہ میں کمی سے موٹروے پر متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8 جبکہ زیادہ سے زیادہ 16 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمایت کے مطابق آئندہ دوروز تک لاہور کا موسم خشک رہے گا اور سردی میں اضافے کا بھی امکان ہے۔

مزید خبر یں

لاہور ( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کے لئے متعدد مراعات اور گرانٹس کی منظوری دیدی ۔ذرائع نے ایس اینڈ جی اے ڈی حکام کے حوالے سے بتایا کہ گزیٹیڈآفیسرز کے یتیم بچوں کی سکالر شپ 20 سے 50 ہزار روپے سالانہ ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈانے کہا ہے کہ کسی کاباپ بھی پی ٹی آئی حکومت نہیں گراسکتا ،عمران خان وعدے پورے کریں گے،دیگرکی سیاست دفن ہوجائے گی، مہمند ڈیم ہر حال میں بنے گا،کوئی اسے نہیں روک سکتا،پانی کا وزیر ضرور ہوں لیکن اٹھارویں ترمیم کے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ دیگر صوبوں کی طرح وفاق سندھ میں بھی نا مکمل منصوبوں کومکمل کرے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت نئے گاج ڈیم سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں رکن ای سی این ای سی نثار احمد کھوڑو، ... تفصیل