مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اعظم سواتی نے 25 دن پہلے بھی مستعفی ہونے کی پیشکش کی تھی لیکن ۔۔۔ سارے خدشات دور ، بالآخر اصل کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ اعظم سواتی نے تو 20,25 دن پہلے بھی مستعفی ہونے کی پیشکش کی تھی جسے پارٹی نے اس وقت قبول نہیں کیا تھا کیونکہ ابھی کوئی جے آئی ٹی بھی نہیں بنی تھی۔ جمعرات کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اعظم سواتی کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے، فیصلہ آنے تک اعظم سواتی وزارت سے الگ رہیں گے اور اگر فیصلہ ان کے حق میں آیا تو اعظم سواتی دوبارہ وفاقی وزیر ہو ںگے۔انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی کا استعفیٰ نئے پاکستان کی حقیقی مثال ہے جہاں کوئی بھی ایسا شخص عوامی نمائندہ نہیں رہ سکتا جس کے خلاف عدالت میں کوئی کیس دائر ہے۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ حکومت عدالت کی جانب سے آنے والے فیصلے پر عملدرآمد کرے گی چاہے وہ ان کے حق میں آئے یا ان کے خلاف۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے جو ایک جے آئی ٹی مقرر کی تھی اس میں آئی جی کے معاملے کے علاوہ جس چیز کو زیادہ اہمیت دی ہے وہ اعظم سواتی کے مالی معاملات ہیں، ، اعظم سواتی کا موقف تھا کہ وہ دبائو کے باعث اپنی وزارتی ذمہ داریاں ٹھیک طرح سے ادا نہیں کر پا رہے اس لیے وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونا چاہتے ہیں جس پر وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو طبی معائنے کےلئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،نواز شریف کی ای سی جی، ایکو کارڈیو گرافی اور تھیلیم ٹیسٹ کیے گئے ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن کے سینئر پارلیمانی رہنماو¿ں کے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور ان کی جلد صحت یابی ... تفصیل

دو حہ (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا دیوان امیر ی میں پہنچنے پر شاندار استقبال ، گارڈ آف آنرپیش کیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان جب دیوان امیری پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو گارڈ ... تفصیل