برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

خادم رضوی کو کیوں گرفتار کیا؟ بالآخر عمران خان نے اصل حقیقت بتادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کو اس لیے گرفتار کیا گیا کیونکہ انہوں نے سپریم کورٹ کے ججز کو واجب القتل قرار دیا۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خاتون صحافی للی وے ماؤتھ نے تفصیلی انٹرویو کے دوران عمران خان سے سوال کیا ’تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کی کال پر پاکستان کی گلیوں میں دنگے ہوئے ۔ آپ نے خادم رضوی کی گرفتاری کا حکم کیوں دیا اور آپ ان کی گرفتاری کو کیوں ضروری سمجھتے ہیں؟‘۔اس سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ یہ سیدھی سی چیز ہے۔ میں نے ٹی وی پر خطاب کیا اور وارننگ دی کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہوں گے کیونکہ اگر آپ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی نہیں مانتے تو پھر تو ریاست کا کوئی تصور ہی باقی نہیں رہ جاتا۔ عمران خان نے کہا کہ ہنگاموں کے علاوہ تحریک لبیک کے سربراہ نے سپریم کورٹ کے ججز کو سزائے موت بھی سنادی اور کہا کہ انہیں قتل کردیا جانا چاہیے، اس لیے انہیں گرفتار کیا گیا۔

مزید خبر یں

پشاور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ 25سال کی طویل عرصے کے بعدآج درگئی ریلوے ٹریک بحال کیاجارہاہے جوخیبرپختونخواکی تاریخ میں عمران خان کاایک بہت بڑااورفقیدالمثال کارنامہ ہے اورخواہش ہے کہ درگئی سے کراچی،اٹک اورکنڈیاتک ریلوے ٹریک بحال کردیاجائے،صوبائی حکومت نے اگررکاﺅٹیں ہٹائیں تو30اپریل سے ... تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دو ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغواءکے معاملے کا سختی سے نوٹس لیا ہے ،لڑکیوں کو جلد بازیاب کرا کے ذمہ داران کو گرفتار کر لیا جائے گا ،”ابو بچاﺅ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل