کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پانی کی بوتلوں کی قیمتیں ، چیف جسٹس کے اعلان نے غریب شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سپریم کورٹ نے منرل واٹر کمپنیوں کو معیار میں بہتری کیلئے عدالتی کمیشن کیساتھ مل کر تجاویز طے کرنے کی ہدایت کردی، چیف جسٹس نے واضح کیا کہ کمپنیاں پانی کی قیمتیں نہیں بڑھا سکیں گی۔سپریم کورٹ میں منرل واٹرکی قیمتوں سے متعلق کیس سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، چیف جسٹس نے کہا پانی کی ٹریٹمنٹ پرجوکام فوری ہوسکتا ہے وہ کریں باقی کیلئے ٹائم فریم طے کرلیں، منرل واٹر کمپنیاں بڑی مقدار میں زمین سے پانی نکال رہی ہیں، پانی کی قیمت عدالت نے مقرر کر دی ہے، کمپنیاں قیمتیں نہیں بڑھا سکیں گی۔چیف جسٹس نے کہا سندھ اور بلوچستان حکومت نے زیر زمین پانی کےاستعمال کی قیمت مقررکردی ہے، نجی کمپنی کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا عدالت نے یہ بہت بڑا کام کردیا۔سپریم کورٹ نے کمپنیوں کو واٹر ٹریٹمنٹ کی بہتری کیلئے کمیشن کےساتھ بیٹھ کرتجاویز طےکرنے کا حکم دے دیا، فریقین تیرہ دسمبر تک عدالت کو تجاویز سے آگاہ کریں گے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے ہوتے ہیں اور ایک دو غیر منتخب فرد قلم کی نوک سے ختم کردیتے ہیں لہٰذا جمہوریت میں یہ نہیں ہوسکتا، اچھا ہوتا وزیرا عظم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ ... تفصیل