مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

طوبیٰ عامر نے عامر لیاقت کاموبائل نمبر اپنے موبائل میں کس نام سے محفوظ کیا ہے ؟ جان کر آپ ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)معرف اینکر اور پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے طوبیٰ عامر کے ساتھ دوسری شادی کر لی ہے اور اس کے چرچے ہیں کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا تاہم اب ان کی اہلیہ نے ایسا انکشاف کر دیاہے جان کر آپ بھی یقینی طور پر دنگ رہ جائیں گے ۔نوبیاہتا جوڑے نے نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے پروگرام میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنی زندگی کے بارے میں انتہائی دلچسپ معلومات ناظرین کے ساتھ شیئر کیں ۔عامر لیاقت کا کہناتھا کہ مجھے نامعلوم نمبروں سے ہر وقت انتہائی عجیب و غریب قسم کے پیغامات موصول ہوتے رہے ہیں۔ پروگرام میںان سے سوال کیا گیا کہ اگر انہیں فلم کی آفر کی جائے تو کیا وہ اسے قبول کر لیں گے جس پر عامر لیاقت نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں کہا گیا کہ اپنا وزن کم کرو تو میں انکار کر دوں گا ۔اسی دوران میزبان نے طوبیٰ عامر سے چند سوالات کیے جن میں ایک سالا یہ بھی تھا کہ آپ نے اپنے شوہر کا نمبر کس نام سے اپنے موبائل میں محفوظ کیاہے ؟ جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے عامر کا نمبر اپنے موبائل میں ” پینتھر “(چیتا) کے نام سے محفوظ کیا ہے ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ  کل کا دن اہم ہے ،تحریک انصاف کی حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جا رہی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ پہلے پانچ ماہ میں ادائیگیوں کے توازن ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب)نے جعلی اکاﺅنٹس کیس کی تحقیقات کےلئے کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ٹیم کی سربراہی عرفان نعیم منگی کرینگے اور براہ راست نگرانی جسٹس جاوید اقبال خود کرینگے جبکہ نیب نے کہا ہے کہ ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے انکے اہل خانہ اور ذاتی معالج سے مسلسل رابطہ رکھے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز شریف نے پاکستان ... تفصیل