ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ڈیم کیلئے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگا دیں تو کتنے ارب ملیں گے؟ چیف جسٹس نےبالآخر بتادیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) واٹر کانفرنس اعلامیے پرعملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ڈیم کیلئے موبائل کارڈ پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگادیں تو 36 ارب ملیں گے، زیرزمین پانی کے استعمال پر منرل واٹر کمپنیوں سےایک روپیہ لٹر لیاجائے تو سات ارب سالانہ آمدنی ہو گی، عدالت اس طرح حکومت کی مدد کر رہی ہےواٹرکانفرنس اعلامیہ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سیکرٹری آبی وسائل نے کہا کہ چاروں صوبوں کو لکھ دیا ہے کہ اس حوالے سے پالیسی دیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ ڈیمز تعمیر ہوں گے، فنڈنگ کیسے ہوگی اور ڈیمز کے کنٹریکٹر کون ہوں گے۔انھوں نے ریمارکس دئیے کہ عدالت حکومت کی مدد کر رہی ہے،اگر پانی کے لیے موبائل فون پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیں تو وفاقی حکومت کو 36 ارب ملیں گے۔چیف جسٹس نے منرل واٹر کمپنیوں کے حوالے سے کہا کہ وہ سالانہ 7 ارب لٹر زیر زمین پانی نکالتی ہیں، اس پر ایک روپیہ فی لیٹر ٹیکس لگا دیا ہے، اس سے آپ کو 7 ارب سالانہ ملیں گے، سیکرٹری آبی وسائل نے کہا کہ بھاشا ڈیم کے بجلی بنانے والے یونٹ پر26 ارب روپے اخراجات اٹھیں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل