وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

گناہ ٹیکس پر سگار پینے والے شیخ رشید بھی بول پڑے، ایسی بات کہہ دی جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید کہتے ہیں سات دسمبر سے ریلوے میں شہری تین ماہ کی بکنگ کراسکیں گے، کہا کہ میں سگریٹ نہیں پیتا اسی لئے گناہ ٹیکس سے بچ گیا ۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے میں 7دسمبر سے 3 ماہ کی بکنگ کروائی جاسکے گی، خواہش ہے کہ سوہاں سے اسلام آباد تک ریل ٹریک بن جائے۔وفاقی وزیرریلوے نے کہا کہ حکومت کیلئے مخالف مضبوط لابیاں متحرک ہیں، اس میں شوگرمافیا بھی شامل ہے، اسد عمر بہترین کام کررہے ہیں ان کیخلاف سازشیں ہورہی ہیں۔نجی ٹی وی چینل نے سوال کیا کہ کیا آپ پربھی گناہ ٹیکس لگ گیا آپ بھی سگار پیتےہیں تو جواب میں ان کا کہنا تھا کہ گناہ ٹیکس کا اطلاق سگارپرنہیں ہوتا میں اس سے بچ گیا ہوں۔شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کہتےتھے افغان مسلئے کا حل فوجی یا عسکری نہیں مذاکرات ہیں، امریکہ نے بھی اس بات کو مانا کہ عمران خان کی سوچ ٹھیک تھی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نئے لوکل نظام کو آئندہ ایک ماہ میں تمام ضروری مراحل مکمل کرکے نافذ العمل کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی میں خیبر پختونخواہ میں ویلیج کونسلز کے قیام کا تجربہ بہت کامیاب رہا،اس نظام کو مزید ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے نادر اپاسپورٹ اور امیگریشن ڈیپارٹمنٹس کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں موبائیل دفاترقائم کرنے کی ہداہت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرستان کی عوام کے مسائل بلاتفریق حل کیے جائیں گئے،وفاقی حکومت وزیرستان کے عوام ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کے ذریعے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے عمران خان کے بیان رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری ... تفصیل