کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

میرے دور میں تو ڈالر میری اجازت کے بغیر 10 پیسے بھی اوپر نیچے نہیں ہوتا تھا عدالت میں پیشی کے بعدسابق وزیراعظم نے دل کا بھڑاس نکال دیا ، کیا کچھ کہہ گئے ؟جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پر ایک مرتبہ پھر تشویش کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت کےسامنے پیش ہوئے جہاں انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے دور میں ڈالر پوچھے بغیر 10 پیسے بھی اوپر نہیں جاتا تھا۔وزیراعظم کی منظوری کے بغیر یہ ہونا بھی نہیں چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں توازن رہا۔ دنیا 2013ء سے 2017ء تک معیشت کو مضبوط اور متوازن کہتی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف پہلی مرتبہ کراچی گئے اور فیصل واڈا 500 ووٹوں سے جیتے ، وہ بھی آپ کو معلوم ہی ہے کہ کیسے جیتے تھے، فافن رپورٹ دیکھ لیں، کہتے ہیں کہ ڈالر کو مصنوعی طریقے سے برقرار رکھا تو یہ بھی رکھ لیں۔یہ بھی بتا دیں کہ ڈالر کی قیمت برقرار رکھنے کا مصنوعی طریقہ ہے کیا۔ آزاد کشمیر کے ایک لڑکے نے بتایا کہ وہاں گیس سلنڈر کی قیمت دگنی ہو گئی ہے۔سی این جی اسٹیشنز پر قطاریں لگی ہوتی ہیں۔ واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں 8 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد اسٹیٹ بینک نے مداخلت کر کے ڈالر کی قدر میں چار روپے کی کمی کی لیکن رواں کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں تین مرتبہ اضافہ ہو چکا ہے۔گذشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ ہو اجس کے بعد ڈالر 138 روپے 74 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اضافے کے بعد 139 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوا۔یہی نہیں آج بھی ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 139 روپے ہو گئی۔ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے سے ملک میں مہنگائی کے طوفان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل